جسٹس عائشہ ملک نے سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )جسٹس عائشہ ملک نے پاکستان کی تاریخ میں سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج کا حلف اٹھا لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ArxtKr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments