سعودی جیلوں سے رہا ہونے والے 62 پاکستانی خصوصی فلائیٹ سے وطن واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی عرب کی جیلوں میں قید 62 پاکستانی رہا ہونے کے بعد پی آئی اے کی خصوصی پرواز کے ذریعے وطن واپس پہنچ گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BoWzK1
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments