گزشتہ 20 سال میں ہم نے 83 ہزار جانوں کی قربانی دی، بھارت نے اس دوران پاکستان مخالف پراپیگنڈا کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ گزشتہ دو دہائیوں کے دوران پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑی اور 83 ہزار جانوں کی قربانیاں دیں لیکن ہندوستان نے اسی عرصے میں پاکستان کے خلاف بھرپور پراپیگنڈا مہم چلائی اور دہشتگردی اور سفارتی محاذ پر ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sbsqtb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments