فوج پر تنقید اچھی بات نہیں، ادارے کے اندر تشویش موجود، ہم سیاست سے باہر رہنا چاہتے ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاک فوج نہ سیاسی معاملات میں دخل دینا چاہتی ہے اور نہ ہی اس کو ان میں گھسیٹنا چاہیے، فوج کوئی بیک ڈور رابطے نہیں کروارہی، سیاسی جماعتوں کی جانب سے حالیہ تنقید پر فوج میں تشویش ہے ، یہ کوئی اچھی بات نہیں ہے، ہم ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3i0uwHE
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments