کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی میں کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں کیمیکل کی فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ، ریسکیو حکام کے مطابق اب تک دو بھائیوں سمیت 10 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3sOWBai
via IFTTT
0 Comments