کابل ائیرپورٹ حملے میں ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی 

کابل ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گزشتہ روز ہونےو الے بم حملوں میں امریکی فوجیوں سمیت ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی جبکہ 150 سے زائد افراد شدید زخمی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jhpsB0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments