آر می چیف سے برطانوی سیکرٹ ایجنسی کے چیف کی ملاقات، امریکی انخلاءکے بعد کی صورتحال پر غور

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سے برطانوی سیکرٹ ایجنسی کے چیف رچرڈ مور نے ملاقات کی ہے جس میں افغانستان سے امریکی انخلاءکے بعد کی صورتحال پر غور کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3jjFKJu
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments