کورونا سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ، مزید 95اموات، مثبت کیسز کی شرح کہاں پہنچ گئی؟ جانئے

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دورا ن کورونا وائرس کے سبب مزید 95افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ چار ہزار 16نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kr5LG9
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments