’طالبان ہماری سیکیورٹی یقینی بنائیں‘ کابل ایئر پورٹ دھماکوں کے بعد امریکہ نے پیغام جاری کردیا

واشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن) امریکی سینٹ کام کے سربراہ جنرل فرینک مکینزی نے کہا ہے کہ کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے دھماکوں میں 12 امریکی فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BhMY6W
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments