پرویز الہٰی نے اسمبلی تحلیل نہ کی تو پی ٹی آئی کیا کرے گی ؟ سینئر رہنما نے پلان بی بتا دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ان دنوں ملکی سیاست کا محور پھر سے پنجاب اسمبلی ہے ،جسے تحلیل کرنے کا اعلان عمران خان کر چکے ہیں ،میڈیا رپورٹس میں سامنے آیا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب فوری اسمبلی تحلیل نہیں کرنا چاہتے بلکہ وہ چاہتے ہیں کہ آئندہ بجٹ پیش کرنے کے بعد اسمبلی تحلیل کی جائے ، جبکہ پی ٹی آئی فوراً اسمبلی کی تحلیل چاہتی ہے، ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TmnBhUk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments