کراچی (ویب ڈیسک) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں بیٹھنے کا فیصلہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا اپنا ہے جبکہ میرا مشورہ ہے کہ عمران خان اسمبلی میں واپس آجائیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yDGkFM8
via IFTTT
0 Comments