گھڑی میری ذاتی ہے ،بیچوں یا جو مرضی کروں، عمران خان  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ گھڑی میری ذاتی ہے ، بیچوں یا جو مرضی کروں ، ہمارے دور میں مہنگائی پر شور مچانےوالے چینلز اب چپ ہیں کچھ نہیں بول رہے ، ہمارے دور میں مائیک لیکر لوگوں سے پوچھتے پھرتے تھے کہ کتنی مہنگائی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VHNiUAT
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments