لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کے بیٹے مونس الٰہی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی کو تحلیل کرنے کے حوالے سے پی ٹی آئی اور مسلم لیگ (ق) کے درمیان کوئی تنازع نہیں ہے، لیکن ہم نے انہیں کہا ہے کہ فیصلہ موجودہ زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے دانشمندی سے کرنا چاہیے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/svbdzVN
via IFTTT
0 Comments