لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ "جس دن وزیراعظم چھوڑا مجھ سے بدتمیزی کسی نے نہیں کی تھی"، اگر مجھ سے کوئی بدتمیزی کرتا تو یہ بالکل نہ سمجھیں کہ میں خاموش بیٹھ جاتا"۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/6eLDKTn
via IFTTT
0 Comments