لاہور (ویب دیسک) مسلم لیگ ق کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہیٰ نے تصدیق کی ہے کہ چوہدری برادران کے رابطے بحال ہوگئے ہیں، اسمبلی تحلیل کے معاملے پر عمران خان کا جو حکم ہوگا اُس پر عمل کیا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/T9pRwOG
via IFTTT
0 Comments