وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز لندن سے پاکستان پہنچ گئے

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف کے بیٹے سلمان شہباز اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت ملنے کے بعد لندن سے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/7C8Ftnf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments