لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ نے ن لیگ کو این آر او ٹو دیا، وہ شہباز شریف کو جینئس سمجھتے تھے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/09d3Gwb
via IFTTT
0 Comments