لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کا جتھہ دہشت گردوں سے کم نہیں،جناح ہاؤس مکمل طور پر جل چکا، دیکھ کر دل خون کے آنسو رو رہا ہے، بلوائیوں اور سہولت کاروں کو کوئی رعایت نہ دی جائے اور 72 گھنٹوں میں گرفتارکیا جائے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bkLhKUM
via IFTTT
0 Comments