خیبرپختونخوا میں کل سے تمام تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبرپختونخوا کی جانب سے کل بروز پیر سے تمام کالجز اور یونیورسٹیز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gi1zVO2
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments