کور کمانڈر ہاﺅس میں قائداعظم محمد علی جناح کی موجود کن کن چیزوں کو بھی جلا دیا گیا ؟ جان کر آپ کی آنکھوں میں آنسو آ جائیں گے 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور کور کمانڈر ہاﺅس دراصل قائداعظم کی ذاتی پراپرٹی اور رہائشگاہ ہے جس کی تباہ حالی وطن عزیز کا تاریک ترین باب ہے ، 9 مئی کو لاہور میں شر پسند افراد نے محمد علی جناح کے زیر استعمال کئی قیمتی چیزیں جلا کر خاکستر کر دیں جن میں قائداعظم کا آدھا جلا ہوا پاسپورٹ بھی شامل ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/FNCfdpO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments