عمران خان اور بشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیخلاف درخواست، سیشن عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/A7epsJN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments