یاسمین راشد کی بازیابی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے محفوظ  فیصلہ سنا دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کی بازیابی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا، عدالت نے نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ اگر وہ کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں ہیں تو انہیں رہا کیا جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2TDohJV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments