عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کا الزام ، عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا ، کب سنایا جائے گا ؟ اعلان ہو گیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے غیر شرعی نکاح کے الزام کے کیس کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/RrMgXhD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments