کورونا وائرس سے مزید 148افراد جاں بحق ، اموات کی کل تعداد16ہزار600ہو گئی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس کی تیسری لہر کا قہر برقرار ہے ، گزشتہ 24گھنٹوں میں رواں سال کی دوسری سب سے زیادہ 148اموات ریکارڈ ہوئیں ، اس سے قبل 17اپریل سے 18اپریل کے دوران 149افراد مہلک وائرس کی بھینٹ چڑھے تھے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ao9Re0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments