قومی اسمبلی میں قرار داد پیش ہونے کے بعد کالعدم ٹی ایل پی نے بڑا اعلان کردیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرار داد پیش کیے جانے کے بعد کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) نے احتجاج ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3dzH5cw
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments