کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق چیف جسٹس آف پاکستان سعید الزماں صدیقی کے صاحبزادے بیرسٹر افنان سعید پر حملہ ہواہے جس میں وہ محفوظ رہے ہیں تاہم ملزمان گھر پر فائرنگ کر نے کے بعدفرار ہو گئے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3tBk1Qc
via IFTTT
0 Comments