کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹر بینک میں ڈالر نے لمبی چھلانگ لگاتے ہوئے روپے کو مزید پیچھے چھوڑ دیا ، دن کے آغاز میں ہی انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 12 پیسہ کا اضافہ ہو گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p3te2p
via IFTTT
0 Comments