پٹرول پر سارے ٹیکسز ختم کر دیے، ملکی معیشت سے متعلق غلط فہمی نہ پھیلائی جائے ، مشیر خزانہ 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا کہ ملکی معیشت سے متعلق غلط فہمی نہ پھیلائی جائے ، پٹرول پر سارے ٹیکسز ختم کر دیے گئے ہیں ،افواہیں تھیں لاکر سیز ہوجائیں گے ،کوئی ایسی چیز نہیں ہوگی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xoSpAe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments