آصف زرداری کی ہمشیرہ اور پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور کو سندھ ہائیکورٹ سے بڑی خوشخبری مل گئی 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق صدر آصف زردار ی کی ہمشیرہ فریال تالپور کو بیرون ملک جانے کی اجازت دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DXi9pX
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments