وزیر اعظم  عمران خان کو ازبکستان کے صدر کا ٹیلیفون ، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے ازبکستان کے صدر نے ٹیلیفونک رابطہ کیا ، دونوں رہنماؤں میں دو طرفہ امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nRksoU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments