نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس ، جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمان نے سپریم کورٹ میں بات کرنے کی کوشش کی تو چیف جسٹس گلزار احمد نے جھاڑ پلا دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیف جسٹس گلزار احمد نے نسلہ ٹاور عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جماعت اسلامی کے امیر نعیم الرحمان کو جھاڑ پلا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/310EhB6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments