سپریم کورٹ نے کوآپریٹو ہاوسنگ سوسائٹی رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کا تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے کوآپریٹو ہاﺅسنگ سوسائٹی یونین رفاعی پلاٹس پر قبضے کے کیس کا عبوری فیصلہ سنا دیاہے جس میں پلاٹ نمبر 21 اور 21 اے پر تمام کمرشل سرگرمیاں بند کرنے، پلاٹ نمبر 23 پر جناح کوآپریٹو ہاو¿سنگ سوسائٹی شادی ہال، پارکنگ بند کرنے اور پارکس اراضی پر تمام سرگرمیاں بند کرنے کاحکم جاری کر دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nRUVvK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments