لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 133 لاہور کے ضمنی انتخابات کے دوران ووٹوں کی خریدری کی مبینہ ویڈیوز کا نوٹس لے لیا ہے ریٹرننگ افسرنےکمشنرلاہور،آئی جی پنجاب،چیئرمین نادرااورپیمراکوبھی نوٹس جاری کردیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3E0OTP3
via IFTTT
0 Comments