زرتاج گل اور امین اسلم کی لڑائی کا دعویٰ کرنیوالے ریاض فیتانہ کو پارٹی کی احتساب و انضباطی کمیٹی سے شوکاز نوٹس جاری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر زرتاج گل اور امین اسلم کے مابین لڑائی کا دعویٰ کرنے والے ایم این اے ریاض فتیانہ کو لینے کے دینے پڑ گئے ، پارٹی کی احتساب و انضباطی کمیٹی نے شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3FXa9FU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments