ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، فواد چودھری 

جہلم (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ ن لیگ رسیدیں دے یا جیل جائے اس کے علاوہ کوئی راستہ نہیں ، ن لیگ سیاست کی بجائے فلمیں بنانا شروع کر دے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32zhptj
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments