اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب میں سیاست میں آیا تو طاقتور لوگوں اور مافیاز نے میری کردار کشی کرنا شروع کی ، 20 سال سے میری کردار کشی کی جا رہی ہے ، میں دو دہائیوں تک دنیا بھر میں کھیلوں میں حصہ لیتا رہا،مجھے اللہ نے سب سےبڑا تحفہ ایمان کی دولت سے نواز کر دیا ، جب میں سیاست میں آیا اس ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nZZzIe
via IFTTT
0 Comments