صدر عارف علوی کی تاجک ہم منصب سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اشک آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) صدر مملکت ڈاکٹر عارف نے تاجک ہم منصب صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی ، ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EfC8k5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments