اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دینے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی ، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل سے معاونت طلب کرلی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3p9IuuP
via IFTTT
0 Comments