دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کا وقعہ ، مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں ، تعداد 33 ہو گئی 

صادق آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) صادق آباد میں دریائے سندھ میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں مزید 5 لاشیں نکال لی گئیں ، جس کے بعد اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 33 ہو گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JwLbG4a
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments