دورہ نیوزی لینڈ، قومی سکواڈ کے 42 اراکین کاکوروناٹیسٹ منفی آگیا

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) دورہ نیوزی لینڈ پر گئے قومی سکواڈ کے 42 اراکین کا تیسرا کورونا ٹیسٹ منفی آگیا ہے اور 3اراکین کے ٹیسٹ رپورٹ کی جانچ پڑتال جاری ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2VmAW9C
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments