رمضان شوگر ملز ریفرنس ، شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) احتساب عدالت لاہور میں رمضان شوگر ملز ریفرنس کی سماعت ہوئی ، جہاں شہباز شریف نے عدالت سے اگلی تاریخ مانگ لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nTc1cF
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments