شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی،اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کیلئے متفقہ فیصلہ کرلیاگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ko7A9Qv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments