راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خواتین کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستانی خواتین قوم کی خوشحالی اوروقارمیں حصہ لے رہی ہیں،خواتین نے مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دےکرخودکومنوایا،خواتین بے پناہ احترام کی مستحق ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/38h27cU
via IFTTT
0 Comments