اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اعتماد کے ووٹ کے وقت ایک دو لوگ اِدھر اُدھر ہوجاتے تو حکومت ختم ہوجاتی، یوسف رضا گیلانی کو ووٹ دینے والے پہلے 20 سے 25 لوگ تھے لیکن پھر ان کی تعداد 16 ہوگئی، ان لوگوں کے بارے میں عمران خان کو پتہ ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3eeosLX
via IFTTT
0 Comments