سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی ، 4 دہشت گرد ہلاک

جنوبی وزیرستان(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کےسربراہ کا کہنا ہے کہ جنوبی وزیرستان کے دو مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران چار دہشت گرد مارے گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3rrcJgP
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments