آغا سراج درانی کو سپریم کورٹ سے باہر نکلتے ہی نیب نے گرفتارکر لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کو نیب کی ٹیم نے سپریم کورٹ کی عمارت سے باہر نکلتے ہی گرفتار کر لیا گیا ، آغا سراج درانی 4 گھنٹے تک سپریم کورٹ میں رہے جبکہ نیب ٹیم چار گھنٹے تک باہر انتظار کرتی رہی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3DjMxK0
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments