سٹیٹ بینک اب سے مانیٹری پالیسی ڈیڑھ ماہ بعد دیا کرے گا : شوکت ترین

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہاہے کہ گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ، ہماری کوشش ہے کہ جتنی ہو سکے سبسڈی دیں، ڈومیسٹک انفلیشن میں اصل میں کمی ہوئی ہے ، عالمی سطح پر مہنگائی ہوئی ہے ، امپورٹڈ چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہواہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ExaoHq
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments