سیالکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیکٹری میں سری لنکن منیجر کو ہجومی تشدد میں قتل کرکے لاش جلائے جانے کے واقعے کا وزیر اعظم عمران خان نے نوٹس لے لیا جس کے بعد 50 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ryLvrA
via IFTTT
0 Comments