"یہ پاکستان کیلئے بہت بڑی شرمندگی ہے" سیالکوٹ واقعے پر وزیر اعظم کا بیان بھی آگیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ملک کیلئے شرمندگی کا باعث قرار دے دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ojzzru
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments