پی ایس ایل سیون ، کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کب ہوگی اور پہلا میچ کب کھیلا جائے گا؟ اہم خبر آگئی

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل 12 دسمبر کو لاہور میں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32QyuPv
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments